the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مسوڑوں میں درد ‘اور منھ کی بدبو دور کرنے کے لئے اکثر لوگ ماؤتھ واش کا استعمال کرتے ہیں۔لیکن اس بات کو ہرگز نظر انداز نہ کریں کہ ماؤتھ واش کے chlorhexidineسے دل کی صحت متاثر ہو سکتی ہے۔ اس بات کا انکشاف لندن یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے اس وقت کیا جب انہوں نے 19صحت مند خواتین کے



ساتھ جب دن میں دو مرتبہ ماؤتھ واش کا تجربہ کیا گیا تو یہ بات سامنے آئی کہ ماؤتھ واش کے بعد انکے بلیڈ پریشر میں تیزی دیکھی گئی۔اس بات کو ملحوظ رکھیں کہ جدید دور میں معمولی صحت کے مسائل کو دور کرنے کے لئے فوری طور پر فیانسی اشیا کے ذریعہ اسکا علاج تلاش کرنا کسی بھی صورت میں مناسب نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.